جمعہ، 12 اگست، 2022

گئیے دنوں کی یادیں

گئیے دنوں کی یاد

کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی 
گئیے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی  

محمد مسعود نونٹگھم یوکے 


دل توڑ دیئے جاتے ہیں

دل توڑ دیئے جاتے ہیں تو دماغ کی شریان کیوں نہیں پھٹتی جس میں اذیت ناک الفاظ اور یادیں گردش کر رہی ہوتی ہیں