بدھ، 3 فروری، 2016

خشک پتے

میں تجهے ڈهونڈنے 
یادوں 
کی کهلی سڑکوں 
پر 
خشک پتوں کی طرح 
روز بکهر جاتا ہوں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں