ہفتہ، 5 مارچ، 2016

دُعا

دُعا

میں گناہ گار ہوں یااللہ
میں سیاہ کار ہوں یااللہ
میں خطاُ کار ہوں یااللہ
میں سزا وار ہوں یااللہ
میرے سجدوں میں تیری ہی حمد ؤ ثناء
میرا کوئی نہیں اِے اللہ تیرے سوا

یااللہ

مُجھے اور میری اُولاد کو 
نماز قائم رکھنے والا بنا دے
اور ہمیں دین اور دُنیا کی سمجھ بوُجھ عطا فرما
آمین ثم آمین

محمد مسعود میڈوز نونٹگھم یو کے



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں