منگل، 20 اکتوبر، 2015

محبت کا ثبوت

محبت کا ثبوت

اوقات سے بڑھ  کر دینا  اللہ کی بندے سے محبت کا ثبوت ہے لیکن کم ظرفی کا یہ عالم ہے مسعود بندہ تو محبت کواپنا حق اور اِس کا فرض سمجھ کر فرعون بن جاتا ہے 

محمد مسعود 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں