منگل، 26 جنوری، 2016

چیلنج ( سوال )

سوال یہ ہے کہ 

وہ کون سی چیز ہے جس کا نام پانچ حروف پر مشتمل ہے 
نام کا پہلا حرف میم ہے
وہ چیز دن سے روشن ہے 
رات سے سیاہ ہے
کھاؤ تو حرام ہے
پیو تو حلال ہے
عورت ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے
اور مرد دن میں 5 بار استعمال کرتا ہے
قرآن میں 5 مرتبہ ذکر ہے

114 تبصرے:

  1. جواب
    1۔ نام کا پہلا حرف میم ہے۔۔
    جواب۔یعنی ( مسواک )

    2 سوال وہ چیز دن سے روشن ہے۔۔
    جواب۔ یعنی دین اسلام سے روشن۔

    3 سوال رات سے سیاہ ہے۔
    جواب۔ یعنی یہ چیز جب پیدا ہوتی ہے تو اس کا کور کالا ہوتا ہے اور پھر سوکھا کر گرم پانی میں بھیگو کر تبدلی کے بعد یہ رنگ بدلتا ہے۔

    4 سوال کھاؤ تو حرام ہے۔
    جواب۔ یعنی اسے منہ میں لکر چبھا تو سکتے ہیں۔ لیکن حلق سے نیچے پیٹ میں نہیں اتار سکتے۔۔

    5 سوال پیو تو حلال ہے۔
    جواب۔یعنی پانی میں بھیگو کر اس کا پانی پی سکتے ہیں۔ اس سے شفاء حاصل ہوتی ہے۔

    6 سوال عورت ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے۔ اور مرد دن میں 5 بار استعمال کرتا ہے۔
    جواب۔ یعنی عورت کو ساری زندگی میں ایک بار مسواک استعمال کرنے کا ضرور حکم ہے وہ بھی حج کے درمیان لیکن مسواک خواتین کے لئے بھی سنت ہے، لیکن اگر ان کے مسوڑھے مسواک کے متحمل نہ ہوں تو ان کے لئے دنداسہ یعنی اخروٹ کے درخت کی چھال کا استعمال بھی مسواک کے قائم مقام ہے، جبکہ مسواک کی نیت سے استعمال کریں تو جس سے منہ صاف ہو جاتا ہے پیلو ( زیتون ) کے درخت کی مسواک بھی بہت اچھی ہوتی ہے۔
    اور مرد کو دن میں پانچ مرتبہ مسواک کرنے کا حکم ہے۔

    7۔ قرآن میں 5 مرتبہ ذکر ہے۔
    جواب۔ قرآن میں 5 مرتبہ مسواک کا زکر آیا ہے

    محمد مسعود میڈوز نونٹگھم یو کے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. یه مسج قبر کے بارے میں هے دن سے روشن نیک اعمال هیں رات سے ساه بد اعمال اگر اچھی اعمال هونگے تو قبر دن سے بے روشن بد اعمال هین تو رات سے بے کالے هے دوسرا موت هے اگر کها تو حرام موت کو اپنے ھاته سے کهائو فاسی کهانا حرام هے اپنی آپ کو گولی سے مارنا حرام هے ,,پیو تو حلال دین کے خاطر اپنی وطن کے خاطر شهید ھونا شھادت کا جام پینا حلال هے ,,عورت کو صرف زندگی م موت کے بعد قبر م هے ایک دفا جانا ھوتا هے ,,مرد کو دن م تین دفا قبرستان جانا هے ,,قرآن مجید م اس لفظ کو

      حذف کریں
    2. مسواک کا ذکر پورے قرآن میں صراحتاً کہیں نہیں ہے اور کنایۃً صرف ایک جگہ ہے وہ بھی سورۃ المائدہ آیت نمبر 6 پر.

      اس سوال میں بھی تبدیلی ہے.
      اصل سوال تھوڑا سا الگ ہے.

      جواب یہ ہے کہ 👇👇👇👇👇

      یہ سوال کسی عاشقِ قرآن اور ذی استعداد عالم کا لگتا ہے.

      اس کا جواب ہے. *قبر*

      🔹برف سے زیادہ سفید رات سے زیادہ کالی.
      *اعمال اچھے ہوں تو قبر روشن(جنت کا باغ) ، اور اعمال برے ہوں تو اندھیری کوٹھری (جہنم کا گڑھا) (الحديث)*

      🔹پانچ حرف سے بنا ہے پہلا حرف (م) ہے قرآن میں ذکر آیا ہے. *مقابر*

      *یعنی قبرستان*

      *سورۃ تکاثر آیت نمبر ٢*
      *حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (القرآن)*

      🔹کھانا حرام ہے پینا حلال ہے.
      *زہر کھانا حرام، جامِ شہادت پینا حلال.*

      *نتیجہ موت*
      حاصل نتیجہ قبر. 🤪🤪

      مرد دن میں تین بار استعمال کرتا ہے.
      عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے.
      *یعنی مرد ایک دن میں صبح شام اور رات ان تینوں وقتوں میں سےکبھی بھی قبرستان جاسکتا ہے مردوں کے لئے جائز ہے.*
      *لیکن عورتوں کے لئے قبرستان میں جانا جائز نہیں وہ صرف زندگی میں ایک بار جاتی ہے مرنے کے بعد.*
      کیونکہ عورتوں کے قبرستان جانے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے.
      *عن أبي هريرة: أنَّ رسولَ اللهِ صلّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ لعن زائراتِ القبورِ*
      ابن حبان (٣٥٤ هـ)، بلوغ المرام ١٦٢ • صحيح

      *ارمان جمالی قاسمی*

      حذف کریں
  2. دن کو سفید
    رات کو کالا
    کھانے سے حلال
    پینے سے حرام
    نام اسکا "م" سے شروع ہوتا ہے
    عورت اس کو زندگی میں ایک بار جبکہ مرد دن میں تین بار استعمال کرتا ہے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. :27 PM
      جواب
      1۔ نام کا پہلا حرف میم ہے۔۔
      جواب۔یعنی ( مسواک )

      2 سوال وہ چیز دن سے روشن ہے۔۔
      جواب۔ یعنی دین اسلام سے روشن۔

      3 سوال رات سے سیاہ ہے۔
      جواب۔ یعنی یہ چیز جب پیدا ہوتی ہے تو اس کا کور کالا ہوتا ہے اور پھر سوکھا کر گرم پانی میں بھیگو کر تبدلی کے بعد یہ رنگ بدلتا ہے۔

      4 سوال کھاؤ تو حرام ہے۔
      جواب۔ یعنی اسے منہ میں لکر چبھا تو سکتے ہیں۔ لیکن حلق سے نیچے پیٹ میں نہیں اتار سکتے۔۔

      5 سوال پیو تو حلال ہے۔
      جواب۔یعنی پانی میں بھیگو کر اس کا پانی پی سکتے ہیں۔ اس سے شفاء حاصل ہوتی ہے۔

      6 سوال عورت ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے۔ اور مرد دن میں 5 بار استعمال کرتا ہے۔
      جواب۔ یعنی عورت کو ساری زندگی میں ایک بار مسواک استعمال کرنے کا ضرور حکم ہے وہ بھی حج کے درمیان لیکن مسواک خواتین کے لئے بھی سنت ہے، لیکن اگر ان کے مسوڑھے مسواک کے متحمل نہ ہوں تو ان کے لئے دنداسہ یعنی اخروٹ کے درخت کی چھال کا استعمال بھی مسواک کے قائم مقام ہے، جبکہ مسواک کی نیت سے استعمال کریں تو جس سے منہ صاف ہو جاتا ہے پیلو ( زیتون ) کے درخت کی مسواک بھی بہت اچھی ہوتی ہے۔
      اور مرد کو دن میں پانچ مرتبہ مسواک کرنے کا حکم ہے۔

      7۔ قرآن میں 5 مرتبہ ذکر ہے۔
      جواب۔ قرآن میں 5 مرتبہ مسواک کا زکر آیا ہے

      محمد مسعود میڈوز نونٹگھم یو کے

      حذف کریں
  3. یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. اسا جانور ہے جو کھاتا ہے نہ پیتا ہے حر گھر میں ہوتا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  6. اس سوال کےجواب کاتفصیل سےذکرکریں جودن سےزیادہ سفیداوررات سےزیادہ سیاہ.

    جواب دیںحذف کریں
  7. جواب سوال کے کماحقہ مطابق نہیں

    جواب دیںحذف کریں
  8. مسواک کی اہمیت کو حدیث پاک مین ضرور بیان کیا گیا ہے جہاں تک قرآن میں اس کے ذکر کا تعلق ہے وہ اگر کہیں ہے تو مہربانی فرما کر بتائیں کہاں ہے۔ جزآک اللہ

    جواب دیںحذف کریں
  9. وہ کونسی چیز ہے جس کو بچے شوق سے پہنتے ہیں مگر مرد پہنے تو مر جاتا ہے اور عورت پہنے تو نکاح ٹوٹ جاتا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  10. اصل میں یہ سوال ہی غلط ہے!

    جواب دیںحذف کریں
  11. صحیح بات ہے جب سوال ہی غلط ہے تو جواب دینا ہی نہیں چاہئے تھا ۔

    جن لوگوں نے مسواک کے بارے ميں کہا ہے کہ وہ قرآن مجید میں پانچ بار آیا ہے غلط ہے ،
    لفظ مسواک ایک بار بھی قرآن میں نہیں آیا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  12. تو بھائیوں اسکا جواب ہے کیا براےء مہربانی بتائیے

    جواب دیںحذف کریں
  13. کو ایسا چیز ہےجو مرد سال میں دو بار استعمال کرتا ہے اور عورت سال میں ایک بار

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. مرد دن میں تین بار استعمال کرتا ہے
      عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے

      حذف کریں
  14. جواب درست نہیں ہے کیونکہ مسواک کا لفظ قران میں ہی نہیں اور جو چیز سنت ہوتی ہے مرد عورت دونوں کے لئے برابر ہوتی ہے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. حضرت لفظ مسواك نهج بلکہ مسواک کا ذكر قرآن میں ہے

      حذف کریں
  15. وہ کونسی چیز ہے جو برف سے روشن اور رات سے کالی ،
    پانچ حروف سے شروع ھوتا ہے پہلا حرف م ہے
    قرآن میں ذکر آیا ھے
    مرد دن میں تین مرتبہ استعمال کرتا ہے
    عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ھے

    جواب دیںحذف کریں
  16. محبت
    محبّت
    اگر وفا ہو تو برف سے زیادہ سفید
    اگر بے وفائی ہو تو رات سے زیادہ سیاہ
    قرآن میں ذکر والذين
    آمنوا أشد حباًلله
    کھانے سے مراد محبت میں دھوکا
    پینے سے مراد محبت میں کھرا اترنا
    مرد دن میں پانچ بار استعمال کرتا ہے عددِتکوینی ہے
    عورت زندگی میں حقیقی محبت ایک با ہی کرتی ہے

    جواب دیںحذف کریں
  17. 4 پر مجھے شک ہو رہا ہے کہ مسواک کا کھانا کیسے حرام ہے مدلل جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں اور میرے شک کو زائل کریں.. آپ کا عین کرم ہوگا

    جواب دیںحذف کریں
  18. وہ کونساچیزہےمرددن تین بار استمعال کرتی ہےعورت زندگی میں ایک بار

    جواب دیںحذف کریں
  19. اگر ایسے انوکھے باتیں علمی اعتبار سے بھت اچھے ھوتے ہیں اور بھی ھوں تو پیش کریں

    جواب دیںحذف کریں
  20. یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  21. هیچ یک از جوابا درست در نمیاد

    جواب دیںحذف کریں
  22. وثن ہے یعنی بت وغیرہ کو پوجنا. جب کوئی مرد معبودان باطل کی عبادت کرے تو اسلام نکل جاتا ہے گویا وہ مر جاتا ہے اور جب عورت اس کو اختیارکرے تو اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے لیکن بچہ اس کو انجانے میں شوق سے کرتا ہے پر اس کے اوپر کوئ حکم شرع نہیں.

    جواب دیںحذف کریں
  23. مہربانی فرماکر کوئی یہ تو بتائیں کہ مسواک کا ذکر قرآن میں کہاں ہے

    جواب دیںحذف کریں
  24. ہم کو بھی یہ سوال باطل لگ رہا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  25. مسواک سنت ھے اور سنت سب کے لئے برابر ہوتی ھے۔ سوال باطل ھے۔

    جواب دیںحذف کریں
  26. بھائی عورت تو رمضان میں بھی مسواک کرتی ہے

    جواب دیںحذف کریں
  27. مجھے یہ سوال ہی نھیں سمجھ میں آرھا ھے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. بھائ ایک سوال ہے
      کہ ایک چیز ہے جو رات کو کالا ہے اور دن کو سفید ہے کھانے میں حرام ہے اور پینے میں حلال ہے مرد اس کو دن میں تین دن ستعمال کر تا ہے اور عورت اس کو زندگی میں ایک بار جلدی جواب دے شکریہ

      حذف کریں
  28. اسلام وعلیکم ۔
    معلوم نہی یہ سوال کیا کس نے تھا پہلے یہ سوال تو نہی کوئی پنگا ہی ہے جس کا جواب اس خود کو نہی اتا ہو گا ۔
    مسواک ۔۔۔
    یا یہ سوال ہی غلط ہے

    جواب دیںحذف کریں
  29. کیوں  چھپاتے ہو _______  کیوں انکار کرتے ہو۔۔

    تمھاری آنکھیں کہتی ہیں تم بھی پیار کرتے ہو !

    جواب دیںحذف کریں
  30. وہ کونسی چیز ہے جو رات کو کالی دن کو سفید ہے کھانے میں حلال ہے پینے میں حرام ہے نام اسکا م سے شروع ہوتا ہےعورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے اور مرد دن میں تین بار استعمال کرتا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  31. مہربانی ہوگی اگر کوئی صحیح جواب دیں تو وہ بھی جلدی سے دیں بھائی

    جواب دیںحذف کریں
  32. جواب
    1۔ نام کا پہلا حرف میم ہے۔۔
    جواب۔یعنی ( مسواک )

    2 سوال وہ چیز دن سے روشن ہے۔۔
    جواب۔ یعنی دین اسلام سے روشن۔

    3 سوال رات سے سیاہ ہے۔
    جواب۔ یعنی یہ چیز جب پیدا ہوتی ہے تو اس کا کور کالا ہوتا ہے اور پھر سوکھا کر گرم پانی میں بھیگو کر تبدلی کے بعد یہ رنگ بدلتا ہے۔

    4 سوال کھاؤ تو حرام ہے۔
    جواب۔ یعنی اسے منہ میں لکر چبھا تو سکتے ہیں۔ لیکن حلق سے نیچے پیٹ میں نہیں اتار سکتے۔۔

    5 سوال پیو تو حلال ہے۔
    جواب۔یعنی پانی میں بھیگو کر اس کا پانی پی سکتے ہیں۔ اس سے شفاء حاصل ہوتی ہے۔

    6 سوال عورت ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے۔ اور مرد دن میں 5 بار استعمال کرتا ہے۔
    جواب۔ یعنی عورت کو ساری زندگی میں ایک بار مسواک استعمال کرنے کا ضرور حکم ہے وہ بھی حج کے درمیان لیکن مسواک خواتین کے لئے بھی سنت ہے، لیکن اگر ان کے مسوڑھے مسواک کے متحمل نہ ہوں تو ان کے لئے دنداسہ یعنی اخروٹ کے درخت کی چھال کا استعمال بھی مسواک کے قائم مقام ہے، جبکہ مسواک کی نیت سے استعمال کریں تو جس سے منہ صاف ہو جاتا ہے پیلو ( زیتون ) کے درخت کی مسواک بھی بہت اچھی ہوتی ہے۔
    اور مرد کو دن میں پانچ مرتبہ مسواک کرنے کا حکم ہے۔

    7۔ قرآن میں 5 مرتبہ ذکر ہے۔
    جواب۔ قرآن میں 5 مرتبہ مسواک کا زکر آیا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  33. جواب

    1. مسواک
      یہ جواب غلط ہے.
      قرآن میں کہیں پر بھی مسواک کا کوئی ذکر نہیں ہے.

      اسکا صحیح جواب.
      قبر ہے.

      یہ سوال کسی عاشقِ قرآن اور ذی استعداد عالم کا لگتا ہے.

      اس کا جواب ہے. *قبر*

      🔹برف سے زیادہ سفید رات سے زیادہ کالی.
      *اعمال اچھے ہوں تو قبر روشن(جنت کا باغ) ، اور اعمال برے ہوں تو اندھیری کوٹھری (جہنم کا گڑھا) (الحديث)*

      🔹پانچ حرف سے بنا ہے پہلا حرف (م) ہے قرآن میں ذکر آیا ہے. *مقابر*

      *یعنی قبرستان*

      *سورۃ تکاثر آیت نمبر ٢*
      *حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (القرآن)*

      🔹کھانا حرام ہے پینا حلال ہے.
      *زہر کھانا حرام، جامِ شہادت پینا حلال.*

      *نتیجہ موت*
      حاصل نتیجہ قبر. 🤪🤪

      مرد دن میں تین بار استعمال کرتا ہے.
      عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے.
      *یعنی مرد ایک دن میں صبح شام اور رات ان تینوں وقتوں میں سےکبھی بھی قبرستان جاسکتا ہے مردوں کے لئے جائز ہے.*
      *لیکن عورتوں کے لئے قبرستان میں جانا جائز نہیں وہ صرف زندگی میں ایک بار جاتی ہے مرنے کے بعد.*
      کیونکہ عورتوں کے قبرستان جانے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے.
      *عن أبي هريرة: أنَّ رسولَ اللهِ صلّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ لعن زائراتِ القبورِ*
      ابن حبان (٣٥٤ هـ)، بلوغ المرام ١٦٢ • صحيح

      *ارمان جمالی قاسمی*

      حذف کریں
  34. سوال تو بالکل غلط ہے اور جواب دینے والے بیوقوف نھیں

    جواب دیںحذف کریں
  35. بھئ جو ٹھیک جواب ہے تو بتائیں سب کو اتنا پریشان تو نہ کریں

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. یہ سوال کسی عاشقِ قرآن اور ذی استعداد عالم کا لگتا ہے.

      اس کا جواب ہے. *قبر*

      🔹برف سے زیادہ سفید رات سے زیادہ کالی.
      *اعمال اچھے ہوں تو قبر روشن(جنت کا باغ) ، اور اعمال برے ہوں تو اندھیری کوٹھری (جہنم کا گڑھا) (الحديث)*

      🔹پانچ حرف سے بنا ہے پہلا حرف (م) ہے قرآن میں ذکر آیا ہے. *مقابر*

      *یعنی قبرستان*

      *سورۃ تکاثر آیت نمبر ٢*
      *حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (القرآن)*

      🔹کھانا حرام ہے پینا حلال ہے.
      *زہر کھانا حرام، جامِ شہادت پینا حلال.*

      *نتیجہ موت*
      حاصل نتیجہ قبر. 🤪🤪

      مرد دن میں تین بار استعمال کرتا ہے.
      عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے.
      *یعنی مرد ایک دن میں صبح شام اور رات ان تینوں وقتوں میں سےکبھی بھی قبرستان جاسکتا ہے مردوں کے لئے جائز ہے.*
      *لیکن عورتوں کے لئے قبرستان میں جانا جائز نہیں وہ صرف زندگی میں ایک بار جاتی ہے مرنے کے بعد.*
      کیونکہ عورتوں کے قبرستان جانے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے.
      *عن أبي هريرة: أنَّ رسولَ اللهِ صلّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ لعن زائراتِ القبورِ*
      ابن حبان (٣٥٤ هـ)، بلوغ المرام ١٦٢ • صحيح

      *ارمان جمالی قاسمی*

      حذف کریں
  36. اب لوگ جب کہتے ہو کہ جواب علط ہے تو پھر صیخ جواب بھی دیا کریں شکریہ جناب

    جواب دیںحذف کریں
  37. آپ کو اور آپ کے تمام دوستوں کو چیلنج

    وہ کون سی چیز ہے جو
    رات کو قبرستان میں

    دن کو محلے میں

    عورت اس سے پیار کرتی ہے

    بچہ اس سے کھیلتا ہے

    مرد اس سے ڈرتا ہے

    اس کا خوراک(نمک اورکھجور ھے.چیلنج....بڑی بڑی باتيں كرتے ھو اب بتا,جواب ضروردینا

    جواب دیںحذف کریں
  38. آپ کے اور آپ کے تمام دوستوں کو چیلنج ہے اس کا جواب دو.
    وہ کون سی چیز ہے جو
    رات کو قبرستان میں

    دن کو محلے میں

    عورت اس سے پیار کرتی ہے

    بچہ اس سے کھیلتا ہے

    مرد اس سے ڈرتا ہے

    اس کا خوراک(نمک اورکھجور ھے دماغ مے دم ھے تو جواب دو ?ورنه موبائل استمال کرناچوڈد i love u

    جواب دیںحذف کریں
  39. آپ کے اور آپ کے تمام دوستوں کو چیلنج ہے اس کا جواب دو.
    وہ کون سی چیز ہے جو
    رات کو قبرستان میں

    دن کو محلے میں

    عورت اس سے پیار کرتی ہے

    بچہ اس سے کھیلتا ہے

    مرد اس سے ڈرتا ہے

    اس کا خوراک(نمک اورکھجور ھے دماغ مے دم ھے تو جواب دو ?ورنه موبائل استمال کرناچوڈد i love u

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. پتہ نہیں جناب جواب دونااااااااں پلیز

      حذف کریں
    2. Kya hai jawab plz mail kardo jawab meri b knowladge baregi...
      proboyguru@gmail.com idar mail kardo answer jis ke b pas hai

      حذف کریں
  40. مجھے شک ہے کہ ایسی کوی چیز ہے بھی یا نہیں ـ اس لیے کچھ پھی نہیں کہا جاسکتا

    جواب دیںحذف کریں

  41. رات کو قبرستان میں

    دن کو محلے میں

    عورت اس سے پیار کرتی ہے

    بچہ اس سے کھیلتا ہے

    مرد اس سے ڈرتا ہے

    اس کا خوراک(نمک اورکھجور ھے).

    جواب دیںحذف کریں
  42. سوال ہی غلط ترتیب دیا گیا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  43. مقبرا۔اس سے مراد قبر کی ہے عربی میں مقبرہ قبر کو بولتے ہیں پانچ حروف سے بنتا ہے قرآن میں زکر ہے مرد کو اعمال اچھے ہوں تو دن سے روشن ہو گی اعمال برے ہو تو رات سے سیاہ مرد کےلیے دن میں ایک بار جانا ضروری ہے عورت صرف مرنے کےبعد قبرستان میں جا سکتی ہے ۔

    جواب دیںحذف کریں
  44. برف سے سفید اور رات سے ذیادہ کالی ھے

    جواب دیںحذف کریں
  45. السلام علیکم و رحمۃاللہ
    صحيح جواب ہے : قبر

    یہ سوال کسی عاشقِ قرآن اور ذی استعداد عالم کا لگتا ہے.

    اس کا جواب ہے. *قبر*

    🔹برف سے زیادہ سفید رات سے زیادہ کالی.
    *اعمال اچھے ہوں تو قبر روشن(جنت کا باغ) ، اور اعمال برے ہوں تو اندھیری کوٹھری (جہنم کا گڑھا) (الحديث)*

    🔹پانچ حرف سے بنا ہے پہلا حرف (م) ہے قرآن میں ذکر آیا ہے. *مقابر*

    *یعنی قبرستان*

    *سورۃ تکاثر آیت نمبر ٢*
    *حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (القرآن)*

    🔹کھانا حرام ہے پینا حلال ہے.
    *زہر کھانا حرام، جامِ شہادت پینا حلال.*

    *نتیجہ موت*
    حاصل نتیجہ قبر. 🤪🤪

    مرد دن میں تین بار استعمال کرتا ہے.
    عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے.
    *یعنی مرد ایک دن میں صبح شام اور رات ان تینوں وقتوں میں سےکبھی بھی قبرستان جاسکتا ہے مردوں کے لئے جائز ہے.*
    *لیکن عورتوں کے لئے قبرستان میں جانا جائز نہیں وہ صرف زندگی میں ایک بار جاتی ہے مرنے کے بعد.*
    کیونکہ عورتوں کے قبرستان جانے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے.
    *عن أبي هريرة: أنَّ رسولَ اللهِ صلّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ لعن زائراتِ القبورِ*
    ابن حبان (٣٥٤ هـ)، بلوغ المرام ١٦٢ • صحيح

    *ارمان جمالی قاسمی*

    جواب دیںحذف کریں
  46. چئلنج.
    دماغ ہےتوجواب دو.
    دن سےسیاہ ہے،
    رات سےروشن ہے،
    کھاؤتوحلال ہے،
    پیوتوحرام ہے،
    عورت دن مین3 بار استعمال کرتی ہے
    اورمرد زندگی مین ایک بار استعمال کرتا ہے.
    قرآن میں6 مرتبہ ذکرہے.
    م سے شروع ہوتاہے اور7حروف کالفظ ہے.
    مجھے آپ کے جواب کاانتظار ہے.

    جواب دیںحذف کریں
  47. اول کے دو سوالوں کا لاجک سمجھ آتا ہے تیسرا تلاش کرنے میں مدد کریں!
    پہلا (قبر) ہے اعمال درست ہونگے تو دودھیہ سفیدی ہوگی ورنہ کالی رات سے بھی زیادہ اندھیرا
    دوسرے کا جواب (غصہ)کھانا حرام اور اسکو پی جانا حلال

    جواب دیںحذف کریں
  48. اول کے دو سوالوں کا لاجک سمجھ آتا ہے تیسرا تلاش کرنے میں مدد کریں!
    پہلا (قبر) ہے اعمال درست ہونگے تو دودھیہ سفیدی ہوگی ورنہ کالی رات سے بھی زیادہ اندھیرا
    دوسرے کا جواب (غصہ)کھانا حرام اور اسکو پی جانا حلال

    جواب دیںحذف کریں
  49. اول کے دو سوالوں کا لاجک سمجھ آتا ہے تیسرا تلاش کرنے میں مدد کریں!
    پہلا (قبر) ہے اعمال درست ہونگے تو دودھیہ سفیدی ہوگی ورنہ کالی رات سے بھی زیادہ اندھیرا
    دوسرے کا جواب (غصہ)کھانا حرام اور اسکو پی جانا حلال

    جواب دیںحذف کریں
  50. یه مسج قبر کے بارے میں هے دن سے روشن نیک اعمال هیں رات سے ساه بد اعمال اگر اچھی اعمال هونگے تو قبر دن سے بے روشن بد اعمال هین تو رات سے بے کالے هے دوسرا موت هے اگر کها تو حرام موت کو اپنے ھاته سے کهائو فاسی کهانا حرام هے اپنی آپ کو گولی سے مارنا حرام هے ,,پیو تو حلال دین کے خاطر اپنی وطن کے خاطر شهید ھونا شھادت کا جام پینا حلال هے ,,عورت کو صرف زندگی م موت کے بعد قبر م هے ایک دفا جانا ھوتا هے ,,مرد کو دن م تین دفا قبرستان جانا هے ,,قرآن مجید م اس لفظ کو

    جواب دیںحذف کریں
  51. واہ کون سی چیج ہے جو پہلے کا سبسے ملتی ہے دسری ڈاوا مفت ملیٹی ہے اور ٹی سی ڈافا پیس دیک کار کھردنی

    جواب دیںحذف کریں
  52. وہ کونسی چیز ہیں جس کو عورت ذندگی میں ایک بار استعما ل کرتی ہے ...
    مرد دن میں تین بار استعما ل کرتا ہے ....
    قرآن میں تین حرفوں سے نام آیا ہیں ....
    ہمت ہے تو جواب دو ورنا موباءیل کسی غریب کودو

    جواب دیںحذف کریں
  53. وہ کونسی چیز ہیں جس کو عورت ذندگی میں ایک بار استعما ل کرتی ہے ...
    مرد دن میں تین بار استعما ل کرتا ہے ....
    قرآن میں تین حرفوں سے نام آیا ہیں ....
    ہمت ہے تو جواب دو ورنا موباءیل کسی غریب کودو

    جواب دیںحذف کریں
  54. وہ کون سی چیز ہے؟ جو برف سے سفید رات سے کالی ہے

    پانچ حروف سے بنی پہلا حرف (م) ہے قرآن میں ذکر آیا ہے کھانا حرام ہے پینا حلال ہے مرد دن میں تین بار استعمال کرتا ہے ۔ عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی

    جواب کیلئے کسی سے بھی پوچھ سکتے ہوا سے ہوں تایلنج ہے سارے گروپ والوں کے لئے جواب کا انتظار ہے

    جواب دیںحذف کریں
  55. اس کا جواب هے " مُرضِعة " جس کا پهلا حرف م هے ، اس کا ذکر قرآن میں آيا هے اور مراد اس سے عورت يعنى ماں کا سینه هے جس کو وه خود ایک دفعه استعمال کرتى هے جب چھوٹى هو اور مرد اس کو هر وقت استعمال کرسکتا هے جب بھى چاهے اپنى بیوى کے پستان کو مُنه میں لے سکتا هے ، اس کا دودھ سورج سے زیاده سفید هے لیکن سینه اندر سے تاریک هوتا هے ، اس کا گوشت کھانا حرام هے اور اس کا دودھ پینا حلال هے ، اور جو سوال میں کها گیا هے که مرد اس کو دن میں 3 بار استعمال کرتا هے تو يه پوسٹ والوں کى غلطى هے ۔ ایسا کهنا چاهئے تھا که مرد اس کو هر وقت استعمال کر سکتا هے جبکه عورت اس کو مسلسل صرف ایک بار زندگى بھر استعمال کرتى هے ۔
    نوٹ : مرضعه سے مراد وه خاتون هے جو اپنے بچے کو دودھ دیتى هے ۔

    جواب دیںحذف کریں
  56. اس کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔مغرور

    جواب دیںحذف کریں
  57. سوال میں ابھام ہے واضح سوال نہیں کیونکہ پہلا کہتا ہے کہ م سے شروع ہوتا ہے بعد میں اور چیز داخل کرتے ہے یہ تعجب کی بات ہے ذرہ سوال کو واضح کرے کہ ھر جملے کا لفظ بدل ھونا بھی ٹیک ہے مجھے اسے سوالات سے اعتراض یہی ہے

    جواب دیںحذف کریں
  58. وہ کونسی چیز ہے جو رات کو قبرستان میں دن کو محل میں عورت اس سے پیار کرتی ہے بچہ اس سے کھیلتا ہے اور مرد اس سے ڑرتا ہے کیا چیز ہے؟

    جواب دیںحذف کریں
  59. ?
    وہ کونسی چیز ہے جو رات کو کالی دن کو سفید ہے کھانے ميں حلال پینے ميں حرام ہے نام اسکا م سے شروع ہوتا ہے عورت زندگی ميں ایک بار استعمال کرتی ہے اور مرد دن ميں 3 تین بار استعمال کرتا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  60. یہ سوال سراسر غلط اور من گھڑت ہے۔ اور لطیفہ یہ ہے کہ مصنف کے بھی اسکا کوئی جواب نہیں۔ 2016 سے عوام کو بیوقوف بنایا ہوا ہے۔ خود مصنف کے پاس اسکا کوئی جواب نہیں ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  61. یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  62. یہ سوال سراسر غلط اور من گھڑت ہے۔ اور لطیفہ یہ ہے کہ مصنف کے پاس بھی اسکا کوئی جواب نہیں۔ 2016 سے عوام کو بیوقوف بنایا ہوا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  63. شرافت کے دشمن حماقت کے حامی،
    عجب دشمن عقل سے پالا پڑا ہے

    جواب دیںحذف کریں