اپنی زندگی آسان کریں
کچھ لوگ زندگی میں صرف اس لیے آتے ہیں کہ جب انکو کسی کی ضرورت پڑتی ہے ,وہ آپ سے بات کر لیں اپنے دل کا بوجھ اتار لیں تھوڑا ہنس لیں سچ کہوں تو وقت گزار لیں وہ آپ کو ایک دوست یا ایک چاہینے والے کی طرح نہیں ایک ضرورت کی طرح Treat کرتے ہیں آپ انکو میسج کرو گے تو بات کریں گے نہیں کرو گے تو وہ آپکو بھول جائیں گے لیکن اس سب سے علاوہ جو بات تکلیف دیتی ہے وہ یہ ہے کہ انکو احساس تک نہیں ہوتا کہ وہ ہمارے خلوص کے ساتھ کس طرح کھیل رہے ہیں اس لیے جانے دو انکو اپنی زندگی سے اپنے لیے آسان کرو اپنی زندگی کو. اللہ پاک سب پر اپنی رحمتیں وسعتیں رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرما آمین
دعاؤں کا طلبگار۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں