کہاں کہاں سے اکٹھا کروں تجھے اے زندگی جہاں جہاں بھی دیکھتا ہوں جدھر بھی نظر ڈالتا ہوں تو بس بکھری ہوئی نظر آتی ہے اور مجھے ایسا لگتا ہے کہ جب میں اپنے برے وقت سے لڑ کر جینے کے لیے تیار ہو جاوں گا عین اسی وقت میری زندگی مجھے دھوکہ دے دے گی اور سب کہیں گے ( إنا لله وإنا إليه راجعون )
دعاؤں کا طلبگار
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں