رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس کا جذبہ ہو کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا لفظوں سے تو لوگ روٹھ جاتے ہیں یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر کوئی آپ کے مؤقف کو آپ کی من مرضی کے مطابق سمجھے بہتر یہی ہے کہ ایک چپ سو سکھ کے مقولے پر عمل کرتے رہیں اور ساتھ ساتھ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے یہ بھی معلوم کرتے رہیں کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیں
دعاؤں کا طلبگار
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں