یہ سب وہم کا کھیل ہے
ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے ، یہ سب بس ہمارے وہم کا کھیل ہے ۔ اگر ہم کہیں اچانک غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر نہیں رہے گا ، یہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظر رہا نہ بے چین ، لوگ اور چیزیں اتنی تیزی سے ہماری جگہ بھر دیتی ہیں کہ کبھی اگر ہم واپس آ بھی جائیں خود کا آنا خود پہ بھری گزرنے لگتا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں