اتوار، 24 نومبر، 2024

زبان سے نکلے الفاظ

زبان سے نکلے الفاظ 

زبانوں سے نکلے الفاظ میں بعض اوقات گولی کی طرح ڈائیریکٹ دِلوں کی ہلاکت کا سامان مخفی ہوتا ہے لہذا الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیا کریں یاد رکھیں کہ معذرت کرنا اچھی بات ہے ضرور کریں لیکن یہ یاد رکھا کریں کہ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جنکا کفارہ معافی سے بھی ادا نہیں ہو سکتا اس لیے کسی کی جذبات کو روندنے سے پہلے ایک بار نہیں سو سو بار ضرور سوچ لیا کریں کہ آیا آپ کے بارے اگلے کے احساسات کیا رہیں گے رہتی دنیا تک 


دعاؤں کا طلبگار 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں