اشاعتیں

مارچ, 2016 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

گستاخِ رُسول

تصویر
  گستاخِ رُسول نہ جانے کب کون کسے مار ڈالے گستاخِ رُسول کہ کر سارے کا سارا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے 

تنہا لوگ

تصویر
تنہا لوگ  تنہا لوگ اکثر سب سے زیادہ  رحمدل ہوتے ہیں ،  اداس لوگوں کی مسکراہٹ  سب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے ، صدموں سے ٹوٹے لوگ سب سے  زیادہ عقلمند ہوتے ہیں ۔۔۔ یہ سب اس لیئے  کیونکہ جس تکلیف سے وہ گزرے ،  کسی اور کو سہتا نہیں دیکھنا چاہتے

تنہائی

تصویر
میرے پاس نا بیٹھو صاحب__!! میری تنہائی خفا ہوتی ہے!!

اداسی

تصویر
اداس لمحوں كبهى بتاؤ  كہ ميرے ہاتهوں كى  غم ميں ڈوبى ہوئى  لكيروں ميں كيا خوشى كى كوئى گهڑى ہے؟؟  ہے ريت آنكهوں ميں خار دل ميں  تهكن كليجے سے آ لگى ہے اداس لمحوں ميں تهک گيا ہوں خوشى كا تهوڑا سا دان دے دو مجهے محبتوں كا مان دے دو..

اجازت

تصویر
اجازت  نہ تڑپنے کی اجازت ہے اور نہ ہی فریاد کرنے کی  گُھٹ کے مر جاؤں یہ مرضی میرے مسعود کی ہے  IJAAZAT Na tarrapne ki ijaazat hai na  faryaad  ki  Ghuutt ke mar jaaon yeh marzi mere MASOOD ki hai محمد مسعود نونٹگھم یو کے

ماں

تصویر
ایک مدت سے میری ماں سوئی نہیں   میں نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے اس ایک شعر نے مدت سے ذہن میں جگہ بنائی ہوئی ہے ویسے تو ماں کی عظمت سے کون بدنصیب نا واقف ہے لیکن اس کے باوجودان اشعار نے جو اس مضمون میں شامل ہیں ماں کے موضوع پرکئی ایک مضامین کے ہوتے ہوئے بھی اس عاجز کو بھی کچھ تحریر کرنے کی تحریک دی ہے ،شائد اس لئے کہ اللہ کے کرم سے ہمیشہ سے میں اپنی ماں کے قریب رہا ہوں یا پھر یوں کہہ سکتے ہیں کہ ماں نے اپنے قریب رکھا اور ہر مشکل اور ہر قدم پر نہ صرف رہنمائی کی ہمت افزائی کی بلکہ دعائیں دیں  کامیابی کے لئے وظیفے پڑھے اور وہ سب کچھ کیا جو ان کے اختیار میں تھا،صحت ہو یا بیماری، خوشی ہو یا غم زندگی کے ہر معاملہ میں ماں نے حوصلہ بخشا،ہمیشہ یہ احساس ساتھ رہتا ہے کہ اللہ کے کرم کے ساتھ ماں کی دعائیں سایہ کئے ہوئے ہیں ، ماں کے ہوتے بڑی سے بڑی مشکل بھی پریشان نہ کرسکی،جب کبھی کوئی مشکل کا سامنا ہوتا ماں کے حضور حاضر ہوجاتے ان کی دعاء اور اللہ کے کرم سے ساری مشکل ختم ہوجاتی، اللہ کا شکر ہے ۔  داستان میرے لاڈوپیار کی بس ایک ہستی کے گرد گھومتی ہے پیار جنت سے اس لئے ہے مجھے یہ م...

بیٹی

تصویر
تمہارے واسطے جتنی دعائیں سوچ رکھی ہیں اگر لکھنا انہیں چاہوں بڑی ہی مختصر... یہ زندگی محسوس ہوتی ہے سو..... دو مصروں میں میرے یہ حسیں جذبے سمجھ لینا تمھاری رات... ٹھہرے پانیوں کے شور جیسی ہو تمھارا دن... تمہارے بچپنے کی عید جیسا ہو آمین...

ایک سچی بات

تصویر
جب میری موت کی خبر ملے گی  اپنوں کو تو دیکھنا  سب  کہیں گے یہ  ملنے کا اتفاق تو نہیں ہوا  اِس سے  کبھی پر سُنا ہے  مسعود  اچھا آدمی تھا  اپنی قسمت کو اپنے اشکوں سے اتنا دهویا کے مٹ گیا سب کچھ______!!

ملبے

تصویر
ملبے چاہے خیرات میں دے آؤ یا بازار میں بیچو ملبے تیری یادوں کے سنبھالے نہیں جاتے محمد مسعود میڈوز نونٹگھم یو کے

جمعہ مبارک

تصویر
♥️ اَلسَّلامُ عَلَیْکُم ♥️ 🌻 جُمعہ مبارک 🌻 اللہ پاک ہم سب کے گناہوں کو  معاف فرمائے اور ہمیں دین کو  سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے- "آمین یا ربُّ العالمین" 💕 صُبح بخیر 💕 🌻♥️محمد مسعود میڈوز نونٹگھم یو کے ♥️🌻

جُدائی

تصویر
جدائی کی اذیت سے میرا دل اب بھی ڈرتا ہے جدائی دو گھڑی کی ہو تو کوئی دل کو  سمجھائے جدائی چار پل کی ہو تو کوئی دل  کو بہلائے جدائی عمر بھر کی ہو تو کیا چارہ کرے  کوئی کہ اِک ملنے کی حسرت میں بھلا  کب تک جئے کوئی میرے مولا کرم کر دے  تُو ایسا کر بھی سکتا ہے میرے ہاتھوں کی جانب دیکھ انہیں  تو بھر بھی سکتا ہے محمد مسعود نونٹگھم یو کے

درد

تصویر
درد تو پھر درد _______ رہا مسعود چاہے اُلٹا لکھا جائے یا پھر سیدھا

آج کی دُعا

تصویر
بیٹی  جب بھی باپ سے  کُچھ مانگے اِے میرے مولا  اُس وقت کسی  باپ جیب خالی نہ ہو محمد مسعود نونٹگھم یو کے

درد

تصویر
دلاسہ دیتے ہیں مجھے  گھر والے کہ مسعود  یوں غصہ نہ کیا کرو میں کیسے بتاؤں  کہ کچھ درد برداشت  کرنے کے قابل نہیں ہوتے
تصویر
تصویر
تصویر
تصویر