اشاعتیں

ججمعہ ‏مبارک ‏ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جمعہ ‏مبارک

جمعہ مبارک  كائنات کا مالک اللہ عزوجل  ہمیشه آپکو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے. الله پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و  بلندیاں عطاء فرماۓ. آپکو  تاحیات تندرست، سلامت اور شادوآباد رکھے. آمین.‏ محمد مسعود نوٹنگھم