اتوار، 10 جولائی، 2016

بھروسہ

میں اپنے اللہ سے 
بہت کُچھ مانگتا ہوں ہر روز  
مُجھ پہ بھروسہ رکھو میرے دوستو اُس 
میں ذکر آپ کا بھی ہوتا ہے  

محمد مسعود نوٹنگھم یو کے

بھروسہ

میں اپنے اللہ سے 
بہت کُچھ مانگوں گا آج 
مُجھ پہ بھروسہ رکھو میرے دوستو اُس 
میں ذکر آپ کا بھی ہو گا 

محمد مسعود نوٹنگھم یو کے

ہفتہ، 9 جولائی، 2016

میرے الفاظ

میرے لفظوں کو تھوڑا دھیان سے پڑھا کرو 
میں نے سچ میں اپنی زندگی اسی طرح برباد کی


محمد مسعود نوٹنگھم یو کے




بدھ، 6 جولائی، 2016

عید

 ﷽

 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 

عید مبارک 

جن سے ملنے کا آسرا ہی نہیں
عید ان کے ہی خیالات لاتی ہے 




اتوار، 3 جولائی، 2016

عید

عام دنوں کا تو حساب 
رہنے دو مسعود 
یہ بتاؤ عید پر مجھے یاد کرو گے  تم  ____؟؟

محمد مسعود میڈوز نوٹنگھم یو کے

عید

اِے زندگی مُجھے 
کُچھ مسکراہٹیں اُدھار دے دو 
عید آنے والی ہے مُجھے رسمیں نبھانی ہیں ___!!!