ظرف

تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بُھول جاتی ہے 
ہمیں تو جس نے ہنس کر پکارا یاد رہتا ہے

محمد مسعود نونٹگھم یو کے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں