اشاعتیں

نومبر, 2016 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

عجیب قسمت ہے

تصویر
عجیب قسمت ہے میرے ہاتھوں کی لکیروں میں مسعود  سب چھوڑ کر جاتے ہیں ساتھ رہنے کا کوئی نہیں سوچتا 

غور فکر کی بات

تصویر
انسان کے آنسو اس وقت مقدس ہوتے ہیں  جب وه  کسی اور کی تکلیف محسوس کر کے نکلتے ہیں 

میرا تعارف

تصویر
نام : محمد مسعود  قلمی نام : محمد مسعود  تعلیم : ایف اے جاب : اپنا بزنس موبائل نمبر: 00447971835287 ای میل : mohammedmasood36@gmail.com فیس بُک : Mohammed Masood  (۱) رائٹر : شاعری  سوال : دستانِ دل کے لیے کیا لکھنا چاہتے ہیں  جواب : شاعری اور آرٹیکل سوال : اپنے بارے  جواب :  میرا تعارف میرا نام محمد مسعود ہے رٹھوعہ محمد علی میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھتا ہوں، برطانیہ کے ایک خُوبصورت شہر نونٹگھم میں رہائش پزیر ہوں  شعر و ادب سے بہت زیادہ لگاؤ ہے ۔ اردو ادب میں میرے پسندیدہ شعرا - علامہ اقبال ، احمد فراز ، فیض احمد فیض ، حبیب جالب ، جون اولیا ، امیر مینائی ، پیر نصیرالدین نصیر جیسے شعراء پسند ہیں۔ پنجابی میں میاں محمد بخش ، وارث شاہ ، بلھے شاہ ، مولوی غُلام رسول ، جوگی جہلمی ، کی شاعری اچھی لگتی ہے۔میں کبھی کبھی ایک آدھ غزل خود بھی کہہ دیتا ہوں، اِک غزل پیشِ خِدمت ہے اُمید ہے سُخن شناس حضرات پسند کریں گے۔ درد کی سیاہی سے لکھایہ میرا نصیب ہے  شاعر محمد مسعود درد کی سیاہی سے لکھایہ میرا نصیب ہے  بک گئی میر ی محبت کیونکہ میں غریب تھا پل بھر...

دُعا

تصویر
یہ دُعا پوری ضرور پڑھیں "اے میرے پروردگار اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ  کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں  اُن کی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عزاب سے بچا۔  جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف  فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔" اے میرےالله اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے جس نے  مجھے یہ دُعا بھیجی ہے اُس کے تمام گُناہوں کو معاف فرما  پریشانیوں اور ہر جائز کام میں کامیابی عطا فرما اور  اُس کا نَصیب کھول دے۔ اٰمئین! اپنے لئے ضرور دُعا کرؤایں  نجانے کس کی زبان سے آپ کی تقدیر کھول جائے۔  نوٹ: آج کے دِن اگر یہ دُعا آگے فارورڈ نہ کر سکیں  تو واپس مجھے ہی بھیج دیں۔  00447971835287

ستمبر

تصویر
محبت  ستمبر کے مہینے کا وہ شاید آخری دن تھا  کئی برس گزر گئیے میں نے "محبت" لفظ لکھا تھا  کسی کاغذ کے ٹکڑے پر اچانک یاد آیا ہے  کئی برس گزر گئے مجھ کو کسی سے بات کرنا تھی  اور اُسے یہ بھی کہنا تھاکہ مجھے تم سے محبت ہے  صرف تم سے لیکن مگر میں کہہ نہیں پایا  وہ کاغذ آج تک لپٹا پڑا ہے دھول میں کہیں میرے پاس  لیکن میں کسی کو دے نہیں پایا  دوبارہ چاہ کر بھی میں محبت کر نہیں  پایا یقین کیسا🌹گمان کیسا🌹عروج کیسا🌹 زوال کیسا🌹سوال کیسا🌹جواب کیسا🌹 محبتیں تو محبتیں ہیں🌹محبتوں میں حساب کیسا                      اِس راج سماج کی شورش سے                     میں نے دل موڑ لیا ہے صاحب جی  محمد مسعود نوٹنگھم یو کے  30/09/2016

شک

تصویر
شک  دو لوگوں کے درمیان جب شک کی جڑ  آتی ہے تو اُس علاج کسی کے پاس نہیں ہوتا  کیونکہ شک کا علاج دُنیا میں ہے ہی نہیں