Urdu poetry
آ دیکھ زرا آ کے مجھے آ دیکھ زرا آ کے مجھے اے چین سے سونے والے آ دیکھ روتے ہیں کیسے تیری یاد میں رونے والے 🌹 نہیں آیا میری میت پہ کوئی بھی میرا اپنا میرے ہی قاتل تھے میری لاش پہ رونے والے 🌹 تجھ کو آئے گی میرے لہو سے وفا کی خوشبو میرے ہی لہو سے چہرے کے نشان دھونے والے 🌹 مجھے غیروں سے تو نہیں کوئی بھی شکوہ میرے اپنے ہی تھے میری کشتی ڈبونے والے