اشاعتیں

فروری, 2016 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

وفا کی اُمید

تصویر
 وفا کی اُمید ﮨﻢ ﮐﺎﻏﺬ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺲ ﺳﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﺮﯾﮟ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﯾﮩﺎﮞ ﻟﮑﮭﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻨﻄﻖ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻋﺪﮮ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺳﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺴﻤﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﺗﻌﺒﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻣﺎﺗﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮩﯽ ﺳﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﮨﻢ ﭘﮧ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﻣﮧ ﻭ ﺳﺎﻝ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺍﮐﺜﺮ ﮐﺘﺎﺏ_ ﺯﯾﺴﺖ ﮐﺎ ﻭﺭﻕ ﻭﺭﻕ ﺍﻟﭩﺘﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻗﺎﺻﺮ ﮨﯿﮟ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﻟﻔﻆ ﻟﻔﻆ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﮑﮭﺎﺭﯼ ﺁﮔﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺑﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮑﮭﺎﺭﯼ ﻧﯿﺎ ﮨﻢ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﮐﺎﻏﺬ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺲ ﺳﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﺮﯾﮟ...!! محمد مسعود نونٹگھم یو کے

شدت

تصویر

بیٹے اور بیٹی میں فرق

تصویر

بیٹیاں

تصویر

بیٹی کے نام پیغام

بیٹی ہما بس تم خوش رہا کرو اور مجھے یقین ہے کہ تم سچے دل سے میرے لئے دعا کرتی ہو اور یہ دعائیں ہی ہیں کہ اللہ نے سرخرو رکھا ہوا ہے خوش رہا کرو پریشان رہنے والوں کو کبھی کچھ نہیں ملا - اگر ملا بھی تو وہ اس سے لطف اندوز کبھی نہیں ہو سکے میں نے لباس میں بھی لوگوں کو عریاں پایا ہے اور بے لباس لوگوں میں بھی پاکیزگی دیکھی ہے, میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنےوالوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے, کس کا کردار اچھا اور کس کا برا یہ صرف اللہ جانتا ہے کیونکہ انسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے جبکہ اللہ برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا بیٹی ہما میں بھی خواب بہت دیکھتا ہوں، تعبیروں کی جستجو میں جلتے بلتے اور چکنا چور ہوتے خواب  یہ ٹُوٹتے پُھوٹتے خواب بیٹی میری خواہشوں کی اساس بھی ہیں اور میری آنکھوں کا اثاثہ بھی، بیٹی اپنا اثاثہ کیسے عزیز نہیں ہوتا؟ بیٹی مجھے بھی اپنے خواب بہت عزیز ہیں زندگی کی طرح زندگی کے چہرے پر دہکتے مہکتے رنگوں اور ان رگوں میں رقص رچاتی خوشبو کی طرح، بیٹی مجھے یقین ہے جس دن خواب ختم ہو جاہیں گے‘ انسان سونا چھوڑ دے گا کہ رائیگاں اور خالی ...

میں سالگرہ نہیں مناتا

تصویر
زندگی کا ایک سال اور کم ہوا تحریر محمد مسعود نونٹگھم  موبائل کی مسلسل "ٹنٹناتی" ہوئی میسج ٹون نے مجھے گہری نیند سے بیدار کر دیا تھا دیکھا تو رات کے سوا بارہ بج رہے تھے اور موبائل کی سکرین پر ایک سو سے زائد پیغامات اپنی آمد کا اعلان کر رہے تھے ان باکس کھولا تو معلوم ہوا آج میں اپنی عمرِ عزیز کے 47 سال پورے کر چکا ہوں مدّت سے سالگرہ منانا ہمارے معاشرے کی ایک اہم رسم بنتی جا رہی ہے، ذاتی طور پر میں نے کبھی زندگی میں سالگرہ نہیں منائی نہ کبھی اس دن کو کوئی خاص ایکٹیویٹی پیشِ نظر رہی۔ میری تاریخ پیدائش 10 فروری ہے۔ پوری زندگی میں ہر سال یہ دن آتا اور گزر جاتا، جس طرح سال کے باقی تمام ایام گزرتے ہیں نہ کبھی یہ خیال گزرا کہ سالگرہ کا دن آیا ہے ، نہ کبھی کسی نے یاد دہانی کرائی  آج   جب میری عمر47 برس ہو چلی تو کل سے دوستوں نے پیار بھرے پیغامات کا ڈھیر لگا دیا ہے کہ "مبارک ہو" میرے دوست احباب نے جس محبت و اپنائیت کے ساتھ اپنے جذبات کا اظہار کیاوہ بلاشبہ باعث تشکر ہے   مومن" تو ہیں نہیں کہ ہر وقت"موت" کو یاد کرتے پھریں ،منافق ہیں اس لئے سال گرتے اور دوستوں کے پ...

بن تیرے

تصویر
وہ جو تیرا کچھ نہیں لگتا  بن تیرے پریشان رہتا ہے  محمد مسعود

ماں

تصویر
 ماں ایک ایسا لفظ ہے جسکی مٹهاس سے ہر بندہ بشر آشنا ہے  اور ہر کوئی اس کی شرینی سے لطف اندوز ہوتا ہے جب ماں  کا لفظ پکارا جاتا ہے تو دونوں ہونٹ بهی  آپس میں مل کر لفظ  ماں کو چومتے ہیں ماں ایک ایسی عظیم ہستی ہے اس کی  تعریف چند لفظوں سے یا اس سے محبت  کا اظہار ایک  دن میں کرنا بہت مشکل ہے تیرے آنکهوں میں نور برستا رہتا ہے. تیرے دم سے گهر ہے چاند کا ٹکڑا ماں اللہ پاک نے ماں کو ایک عظیم رتبہ دیا ہے  اور اس کے پاؤں کے نیچے جنت کی  بشارت دی ہے

آج کی اچھی بات

تصویر
تھوڑے دن رہنے والی  مصیبت  اچھی ہے کیونکہ  اسی سے دوست  اور دشمن کی شناخت  ہوتی ہے محمد مسعود نونٹگھم یو کے

یادیں

تصویر
مجھ کو کل شام سے وہ یاد بہت آنے لگا دل نے مدت سے جو ایک شخص بُھلا رکھا ہے

اُدھرے سپنے

تصویر
کسی سے رشتہ گہرا نہ رکھنا بُھول کر بھی اُدھرے سپنے نہ سجانا زندگی میں کسی سے دل نہ لگانا کیونکہ  گہرے رشتے اُدھرے سپنے اور دل اکثر ٹوٹ جاتے ہیں  محمد مسعود نونٹگھم یو کے ADHOORE SAPNAY kerna.., bhool ker bhi adhoore sapnay na sajana.. zindagi mein kisi say dil na lagana ? kyon k gehre rishtay? adhore sapnay? or Dil.. Akser toot jatay hein..!! M MASOOD NOTTINGHAM UK

تمہاری یاد

تصویر
تمہاری یاد کی ڈالی  اُٹھا کر زبان پہ رکھ لی ہے میں  یہ قطرہ قطرہ پگھل رہی ہے میں قطرہ قطرہ ہی جی رہا ہوں  محمد مسعود نونٹگھم یو کے TUMHARI YAAD Tumhari Yaad Ki Dali  Utha Ker Zubaan Pe Rakh Li Hy Maine Ye Qatra Qatra Pighal Rahi Hai Main Qatra Qatra Hii Jee Raha Hoon M MASOOD NOTTINGHAM UK
تصویر

عمر بھر کا ملال

تصویر
جا بچھڑ جا مگر خیال رہے یوں نہ ہو عمر بھر ملال رہے محمد مسعود نونٹگھم یو کے

آج کی اچھی بات

تصویر
تھوڑے دن رہنے والی   مصیبت اچھی ہے  کیونکہ اسی سے  دوست اور دشمن  کی شناخت  ہوتی ہے۔ محمد مسعود نونٹگھم یو کے
تصویر

ہُنر

تصویر
وہ مُجھ پر عجیب اثر رکھتا ہے میرے دل کی تمام خبر رکھتا ہے شاہد میں آسے بُھول ہی جاتا مگر  یاد آنے کے وہ سارے ہُنر رکھتا ہے محمد مسعود نونٹگھم یو کے HUNAR Woh mujh per ajeeb assar rakhta hai, Mere dil ki tamaam khabar rakhta hai, Shayed main usey bhool hi jata magar, Yaad aane ke woh saare hunar rakhta hai..  M MASOOD UK

دستک

تصویر
جی میں ہے اِب کسی دروازے پہ دستک دے دوں  اور پھر پوُچھوں کہ اِے شخص میرا گھر ہے یہی   DASTAK Jee Main Hai Ab Kisi Darwazey Dastak Pe Doon Aur pair Poochon Ke Aye Shakhss " Mera Ghar Hai Yehi "?.. محمد مسعود میڈوز نونٹگھم یو کے
تصویر
تصویر
تصویر
تصویر
تصویر
تصویر
تصویر

جمعہ مبارک

تصویر
ابتدا ہو کُچھ اِس طرح سے  تیرے نام کے ساتھ  یا اللہ کہ دن گُزر جائے تیری  رحمتوں کے نزول میں آمین ثم آمین محمد مسعود نونٹگھم 

تنہائی

تصویر
دیکھیں ہیں تیرے شہر میں میلے کی رونقیں ڈھونڈ کر تنہائی کو مسعود گلے لگا رہے ہیں ہم 

تیرا نام

تصویر
کوشش کے بعد بھی جو پُوری نہ سکیں تیرا نام بھی اُن خواہشوں میں ہے محمد مسعود نونٹگھم 

میرا بچپن

تصویر
تلاشِ رزق میں بھٹکے ہوئے پرندوں کو  میں جیب خرچ سے دانہ کھلایا کرتا تھا  محمد مسعود میڈوز نونٹگھم یو کے

بیمار غم

تصویر
آج رُخصت ہو گیا دُنیا سے ایک بیمارِ غم درد ایسا دل میں اُٹھا جان لے کر ہی گیا  محمد مسعود نونٹگھم یو کے

عشق

تصویر
میں نے تو پہلے بھی کہا تھا مسعود  عشق ہے  اور عشق میں خسارے ہیں محمد مسعود میڈوز نونٹگھم یو کے

عشقِ ربی

تصویر
اسلام علیکم  دوستو  اونچے لمبے قد موٹی جائیدادیں  اور باپ دادا کا نام سب یہیں  پہ رہ جانا ہے  ساتھ صرف عشق جائے گا عشق والے بھرے ہاتھ باقی خالی ہاتھ محمد مسعود نونٹگھم یو کے

دُعا

تصویر
مجھ کو پانا ہے تو ہر لمحہ طلب کر نہ مجھے رات کے پچھلے پہر مانگ  دعا ہوں میں بھی محمد مسعود

عمر بھر کا ملال

تصویر
جا بچھڑ جا مگر خیال رہے یوں نہ ہو عمر بھر ملال رہے محمد مسعود نونٹگھم یو کے

سُنو مسعود

تصویر
سانس تھم جاتی ہے پر جان نہیں جاتی مسعود درد بھی بہت ہوتا ہے  اور آواز بھی نہیں آتی  اور ہاں مسعود عجیب لوگ ہیں  اِس زمانے میں  کوئی بُھول نہیں پاتا اور کسی کو ہماری یاد  نہیں آتی  محمد مسعود نونٹگھم یو کے

poetry design images

تصویر