دُعا

رات کی تنہائی میں 
خاموشی سے 
جب دعا مانگوں
تو لگتا ہے
اللہ صرف میرا ہے

محمد مسعود نونٹگھم 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں