صدا سسکیوں کی

خطا وار سمجھے گی 
دنیا تجھے 
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
خدا ایسے احساس کا نام ہے 
جو ہو سامنے 
اور دکھائی نہ دے 
ہنسو آج اتنا کہ 
اس شور میں 
صدا سسکیوں کی 
سنائی نہ دے


محمد مسعود نونٹگھم یو کے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں