اشاعتیں

2017 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

محبت ‏

تم محبت خرید لائے ہو مسعود   پہلے گھر میں عذاب کیا کم تھے

ویرانیاں

تصویر
کبھی آ کے میرے گھر کِی ویرانیاں تو دیکھ، کتنا پیارا گھر تھا جو تیرے ہاتھوں اُجڑ گیا. کتاب شامِ تنہائی
تصویر
تب مجھے بہت یاد کرو گے تم  جب کوئی پیار کرنے والا نہیں ہو گا اور سب رُلانے والے تمہارے اِرد گرد ہوں  محمد مسعود میڈوز نوٹنگھم یو کے موبائل نمبر 00447971835287  

مجبور ‏نہ ‏کر ‏

تصویر
مُجھے مجبور نہ کر اے دِل! کہ رو پڑوں میں میرے اشکوں کہ بہنے سے اُسے تکلیف ہوتی ہے  اک راز ہے وہ ، دِل میں رہے اگر  تو اچھا  ہو  گا میرے ہر آنسو میں کیونکہ، اُسی کی تحریر ہوتی ہے محمد مسعود میڈوز نوٹنگھم یو کے موبائل نمبر 00447971835287  

آخری مسکراہٹ

تصویر
میرا دل کرتا ہے میں شدید بیمار ہو جاؤں  اُسے پتا لگے   وہ مجھے دیکھنے آئے  وہ روئے  میری منتیں کرے  لیکن میرے لبوں پہ بس آخری مسکراہٹ ہو 🍁 محمد مسعود میڈوز نوٹنگھم یو کے 📞 00447971835287  

یا اللہ

تصویر

میرا درد

تصویر

میری شاعری

تصویر

Urdu poetry

تصویر
آ دیکھ زرا آ کے مجھے  آ دیکھ زرا آ کے مجھے اے چین سے سونے والے آ دیکھ روتے ہیں کیسے تیری یاد میں رونے والے  🌹 نہیں آیا میری میت پہ کوئی بھی میرا اپنا  میرے ہی قاتل تھے میری لاش پہ رونے والے  🌹 تجھ کو آئے گی میرے لہو سے وفا کی خوشبو  میرے ہی لہو سے چہرے کے نشان دھونے والے  🌹 مجھے غیروں سے تو نہیں کوئی بھی شکوہ  میرے اپنے ہی تھے میری کشتی ڈبونے والے 

Sad poetry

تصویر
ڈھلتے ہوئے میرے اشک میں نے اُلفت کے تقاضوں کو نبھایا اکثر  اور لوگوں نے میرا درد بڑھایا  اکثر  🍁 میں نے ٹوٹے  ہوئے لوگوں کو اُٹھانا چاہا  اور لوگوں نے سر راہ مجھ کو گرایا  اکثر 🍁 میں نے چاہت کے زمانے میں تماشا نہ کیا اپنے ڈھلتے ہوئے اشکوں کو چھپایا اکثر 🍁 یوں تیرے ترک تعلق سے شکایت کیسی  چھوڑ دیتا ہے میرا ساتھ بھی سایہ اکثر

Urdu poetry

تصویر

Urdu poetry

تصویر

کاش

تصویر
کاش کہ آپ کو یاد کرنے پہ ثواب ملتا ہم کو تو ہم بھی آج کھلے عام جنت کا دعوا کرتے

پتہ پھر کیا ہوا

تصویر
پتہ پھر کیا ہوا  کہنے لگے واہ رے زندگی  عرصہ بیتا۔  زندگی بیتی ۔  سب کچھ بیتا۔  لیکن  پھر بھی ۔ جو  ہم پر بیتی  وہ ہم ہی جانتے ہیں .!!

پتہ پھر کیا ہوا

تصویر
پتہ پھر کیا ہوا  وہ ملے اور داستان سننے کی ضد کی  ہم ہنس ہنس کر اپنی داستان سناتے گئے  اور اُنہوں نے رو رو کر اپنا بُرا حال کر لیا 

روکنا مت

تصویر
مرد اگر ہاتھ چھڑا کر جانا چاہے تو کوشش کریں کہ ہاتھ بڑھا کر روک لیں ، ہو سکتا ہے وہ رُک جائے. لیکن اگر عورت ہاتھ چھڑا کر جانا چاہے تو کبھی مت روکنا کیونکہ وہ ہاتھ چھڑانے سے پہلے جا چکی ہوتی ہے 

تلاش

تصویر
تلاش کر نہ سکو گے پھر کبھی مجھے وہاں جا کر ۔۔!! غلط سمجھ کے جہاں تم نے کھو دیا ہے کسی کو ۔۔!!

ایک حقیقت

تصویر

اُسے میرا سلام کہنا

تصویر

بھروسہ

تصویر

ناشکری

تصویر
الســـــــلام علیکـــــــــم صبـــــــــح بخیــــــــر زنـــــــدگـــــی نعمتیں آہستہ آہستہ زحمتیں تب بنتی ہیں جب انسان ان کی نا شکری کرتا ہے.. ان کا استعمال ٹھیک طریقے سے نہیں کرتا- اس میں سے دوسروں کا حق ادا نہیں کرتا - قیصرہ حیات، ناول" پل صراط " صفحہ ٩٩

تیری یادیں

تصویر
تیری یادیں  بے سبب تو نہیں تیری یادیں تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا ضبط کا حوصلہ بڑھا لینا آنسووں کو کہیں چُھپا لینا کانپتی ڈولتی صداوں کوــــ!  چُپ کی چادر سے ڈھانپ کر رکھنا بےسبب بھی کبھی کبھی ہنسنا جب ہو بات کوئی تلخی کی موضوع گفتگو بدل دینا بے سبب تو نہیں تیری یادیں تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا

اِے دل

تصویر
روکا تھا نا میں نے  مت کرو کسی سے  اتنا پیار اے دل..!   اب تڑپتے ہو اور کہتے ہو کہ مجھے  رات بھر نیند نہیں آتی...

کبھی مایوس نہ ہوں

تصویر
کبھی کبھی دکھ کے کئی دور دیکھنے کے بعد یوں محسوس ہونے لگتا ہے جیسے خوشی آپ کے در کو خیر آباد کہہ چکی ہے لیکن ایسا نہیں ہوتا ، بھروسہ رکھیں اللہ کی پاک ذات پہ کیونکہ کائنات تبدیلی کے اصول پر چلتی ہے ، ہر رات کے بعد صبح ہوتی ہے ۔۔۔!!!! بانٹنے کی عادت ڈالیئے ۔  چیزیں بھی ۔  جذبے بھی ۔  اور خوشیاں بھی ۔۔!! -
تصویر

اُداسی کیا ہے

تصویر
اُداسی تم پہ آئےگی  تو تم بھی جان جاؤ گے  کسی سے مجھے چھیننے کوشش کرتے ہو   تب تجھے بھی پتہ چل جائے گا کہ کتنا درد ہوتا ہے

درد بھری شاعری

تصویر

فوٹو شاعری

تصویر