مجبور نہ کر
مُجھے مجبور نہ کر اے دِل! کہ رو پڑوں میں
میرے اشکوں کہ بہنے سے اُسے تکلیف ہوتی ہے
اک راز ہے وہ ، دِل میں رہے اگر تو اچھا ہو گا
میرے ہر آنسو میں کیونکہ، اُسی کی تحریر ہوتی ہے
محمد مسعود میڈوز نوٹنگھم یو کے
موبائل نمبر 00447971835287

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں