آخری مسکراہٹ

میرا دل کرتا ہے میں شدید بیمار ہو جاؤں اُسے پتا لگے وہ مجھے دیکھنے آئے وہ روئے میری منتیں کرے لیکن میرے لبوں پہ بس آخری مسکراہٹ ہو 🍁

محمد مسعود میڈوز نوٹنگھم یو کے

 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

یک طرفہ محبت

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا