میں گناہ گار ہوں

بسمالله الرحمن الرحيم

مجھ کو بھی میرے دوست دعاؤں کیلئے کہتے ہیں 
کس قدر میرے اللہ نے میرے گناہ چھپا رکھے ھیں

جب لوگ تمہاری شخصیت سے متاثر ہوں تو انکے متاثر ہونے پر خوش نہ ہونا بلکہ اس بات پرخوش ہونا کہ 
اللہ جل شانہ' نےکتنی خوبصورتی سے آپکے عیبوں کی پردہ پوشی کی ھے
بےشک اللہ ہی عزت دینے والا ہے

الحمداللہ_رب العالمین  ارحمنا یا ارحم الراحمین
آمین یا ستار العیوب آمین یارب العالمین

السلام علیکم
محمد مسعود

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں