ایک بات

سنو 
صرف ایک بات 
تو بتاؤ جاتے ہوئے   
اتنے دکھ 
دیتے ہو مُجھے 
کہیں تم تھک تو نہیں جاتے

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں