mobile number uk 00447971835287 poetrybymohammedmasood@gmail.com
اشاعتیں
لنک حاصل کریں
Facebook
X
Pinterest
ای میل
دیگر ایپس
تب مجھے بہت یاد کرو گے تم جب کوئی پیار کرنے والا نہیں ہو گا اور سب رُلانے والے تمہارے اِرد گرد ہوں محمد مسعود میڈوز نوٹنگھم یو کے موبائل نمبر 00447971835287
مُجھے مجبور نہ کر اے دِل! کہ رو پڑوں میں میرے اشکوں کہ بہنے سے اُسے تکلیف ہوتی ہے اک راز ہے وہ ، دِل میں رہے اگر تو اچھا ہو گا میرے ہر آنسو میں کیونکہ، اُسی کی تحریر ہوتی ہے محمد مسعود میڈوز نوٹنگھم یو کے موبائل نمبر 00447971835287
میرا دل کرتا ہے میں شدید بیمار ہو جاؤں اُسے پتا لگے وہ مجھے دیکھنے آئے وہ روئے میری منتیں کرے لیکن میرے لبوں پہ بس آخری مسکراہٹ ہو 🍁 محمد مسعود میڈوز نوٹنگھم یو کے 📞 00447971835287
آ دیکھ زرا آ کے مجھے آ دیکھ زرا آ کے مجھے اے چین سے سونے والے آ دیکھ روتے ہیں کیسے تیری یاد میں رونے والے 🌹 نہیں آیا میری میت پہ کوئی بھی میرا اپنا میرے ہی قاتل تھے میری لاش پہ رونے والے 🌹 تجھ کو آئے گی میرے لہو سے وفا کی خوشبو میرے ہی لہو سے چہرے کے نشان دھونے والے 🌹 مجھے غیروں سے تو نہیں کوئی بھی شکوہ میرے اپنے ہی تھے میری کشتی ڈبونے والے