شعلہ اور شبنم لنک حاصل کریں Facebook X Pinterest ای میل دیگر ایپس نومبر 11, 2015 شعلہ اور شبنماس زمیں آسماں کی خیر نہیں آج اُس کا مزاج برہم ہےسب دئیے اُس کے سامنے گُل ہیں کون شعلہ ہے کون شبنم ہےمحمد مسعود نونٹگھم یو کے لنک حاصل کریں Facebook X Pinterest ای میل دیگر ایپس تبصرے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں