دل کا موسم

 دل کا موسم

بعض اوقات دل کا موسم بہت عجیب ہوتا ہے وہ ہر خواہش سے بے نیاز ہو جاتا ہے نا زندگی سے جانے والوں کا دکھ نا زندگی میں شامل  ہونے والوں  کی کوئی خوشی بلکہ دل چاہتا  ہے کہ اس جگہ سے کہیں بہت دور چلے جائیں جہاں کوئی بھی ہمیں پہچاننے والا نا ملے جہاں اپنی ذات ہو شناخت نا ہو صرف ذات وہ بھی اپنی ذات اور کبھی کبھی بعض اوقات تو تکلیف کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ انسان کی زبان سے نہ تو کوئی دعا نکلتی ہے اور نہ ہی کوئی آہ یا بد دعا آنکھوں سے آنسو تک چھن جاتے ہیں کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا بے بسی کی انتہا ہوتی ہے۔

دعاؤں کا طلبگار

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں