غمگین پوسٹ

غمگین پوسٹ 

کسی کے تلخ یا غمگین پوسٹ کرنے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کے انسان محبت میں دھوکہ کھا کر عشق میں ناکام ہو کر ایسا کچھ لکھتا ہے اکثر خوش مزاج لوگ بھی بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتے ہیں کیوں کہ کچھ باتیں انسان پسند کرتا ہے کچھ اس کے مزاج میں ہوتی ہیں اور کچھ وہ زندگی سـے سیکھ لیتا ہے ہر بات کی وجہ محبت کا ہوجانا یا محبت کو کھو دینا نہیں ہوتا اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا دنیا میں محبت کے علاوہ اور بھی بہت سی تلخ حقیقتیں موجود ہیں جو انسان کو افسردہ کر دیتی ہیں 

دعاؤں کا طلبگار 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں