آنُسو

آنُسو

آنُسو مُسکراہٹ سے زیادہ قیمتی ہوتے ہیں کیونکہ
مُسکراہٹ تو سب کے لیے اور ہر کسی کے لیے ہوتی ہے مگر 
آنُسو صرف اِن کے لیے ہوتے ہیں جن سے ہم کبھی جُدا نہیں ہونا چاہتے اور جنہیں ہم کبھی کھونا بھی نہیں چاہتے 

محمد مسعود میڈوز نونٹگھم یوکے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں