محبت کا رشتہ

محبت کا رشتہ 

آپ کو پتہ ہے اور کیا آپ دو آنکھوں کے درمیان تعلقات کو جانتے ہو وہ ساری چیزوں کو ایک ساتھ دیکھتی ہیں  اور ایک ساتھ سوتی ہیں ایک ساتھ مل کر روتی ہیں ایک دوسرے کے ساتھ منتقل ہوتی ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ پلکیں جھپکاتی ہیں اگرچہ کہ یہ آنکھیں ایک دوسرے کو دیکھ بھی نہیں سکتیں پیار محبت کا رشتہ بھی ایسا ہی ہونا چاہئے

محمد مسعود میڈوز نونٹگھم

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں