تمہاری طرح بہت دور


تمہاری طرح بہت دور
محمد مسعود  

آج کا چاند بلکل تمہارے جیسا ہے 
وہی خوبصورت 
وہی نور 
وہی غرور 
اور وہی تمہاری طرح بہت دور 



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

یک طرفہ محبت

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا