نیند کا قصور

نیند کا کیا قصور
محمد مسعود نونٹگھم 

خواب اجڑے
نیند کا کیا قصور
دل پہ زخم آئے تو مقدر کا کیا قصور
کوئی دل دیتا ہے پھر توڑ دیتا ھے تو آنسون کا کیا قصور


محبت تو فقیر ھے مانگنے والے کا کیا قصور
پیار تو عبادت ھے سر جھکانے والے کا کیا قصور
بے وفا 
تو دنیا ساری ہے  
آپکا کیا قصور 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں