مُجھے یہ بات بلبل نے بتائی ہے

مُجھے یہ بات بلبل نے بتائی ہے 
جہاں دل مطمئن ہو وہ چمن ہے
یہاں پردیس میں ملتا ہے سب کُچھ
مگر اپنا دیس تو مسعود اپنا دیس ہے 



محمد مسعود میڈوز نونٹگھم یوکے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں