آنسو نہیں رُکتے

آنسو نہیں‌ رُکتے میری آنکھوں میں‌ ابھی تک
جاتے ہوئے روتا وہ مجھے چھوڑ گیا تھا
ارمانوں کی دُنیا کے انمول سے سپنے
پل میں‌ وہ میرے سامنے سب توڑ گیا 

(محمد مسعود)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں