اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا
مجھ سے دور ھو تو خود کو سنبھالے رکھنا
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ھو تم
کچھ نگاہوں سے کہنا زبان پہ تالے رکھنا
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو
میری یاد کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا
تم لوٹ آؤ گے اتنا یقین ھے مجھ کو
میرے لیے کچھ وقت نکالے رکھنا
دل نے بڑی شدت سے چاہا ھے تمہیں
میرے لیے اپنے وہی انداز پرانے رکھنا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں