دو پل ساتھ چل کر چھوڑ دیا تم نے

دو پل ساتھ چل کر چھوڑ دیا تم نے 
شاعر محمد مسعود نوٹیگم یو کے


دو پل ساتھ چل کر چھوڑ دیا تم نے 
وفا کی ڈوری کو ہی توڑ دیا تم نے


زرہ بھر بھی تم نے خیال کیا نہ ہمھارا
میری روح کے تاروں کو جھنجھوڑ دیا تم نے


اب کہاں گئیں وہ قسمیں وہ تیرے وعدے
تم بتاوٴ کیوں ہم سے مُکھ مُوڑ لیا تم نے


خوش رہو ہمیشہ یہی ہے دعا مسعود کی
بے شک اِس معصوم دل کو توڑ دیا تم نے


(محمد مسعود)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں