سالوں کے دکھ




سالوں کے دکھ لمحوں میں ختم نہیں ہوتے بعض دفعہ (معافی)  مانگنے والا تو معافی  مانگ کر اپنی تکلیف کم کرنے کی کوشش کرتا ہے یا اپنا اگلا راستہ آسان کرتا ہے مگر دوسری طرف معافی  دینے والا کبھی کبھی ایسے مقام پہ ہوتا ہے کہ وہ مجرم کو تو معاف کر دیتا ہے مگر اس تکلیف کو نہیں بھول پاتا جو سزا اس نے برسوں کاٹی ہوئی ہوتی ہے اتنا صبر اور اتنا ظرف کہاں سے لایا جائے۔


دعاؤں کا طلبگار 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں