درد بھری شاعری

تین بج کر 12 منٹ مورخہ 16 نومبر 2025 بروز اتوار کے دو  تازہ ترین شیر

مسعود! اب یہ غم بھی ہمارا ہے، کہ تُو نہیں ہے
اک دشتِ بے کراں ہے، کوئی سَمتِ آرزُو نہیں ہے


​جدائی کا عالم اور ​اُس کی یادیں ہیں یا کوئی قیامت، مسعود!
جو دل میں ڈوبتی ہیں مگر سانس لینے کو راستہ نہیں دیتیں


دعاؤں کا طلبگار 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

چیلنج ( سوال )

دل پر ایسے بھی عذابوں کو اُترتے دیکھا

ماں